مری دھڑکنوں میں فقط تو بسے گی
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگمری دھڑکنوں میں فقط تو بسے گی
ترے دل سے چاہے اتر جاؤں گا میں
ہوں مہتاب جیسا ، شِکستہ ہوا تو
ستاروں کی صورت بکھر جاؤں گا میں
More Love / Romantic Poetry
مری دھڑکنوں میں فقط تو بسے گی
ترے دل سے چاہے اتر جاؤں گا میں
ہوں مہتاب جیسا ، شِکستہ ہوا تو
ستاروں کی صورت بکھر جاؤں گا میں