مرے دل کے ارماں مجھے ہیں ستارے

Poet: صابر گڑھی By: صابر گڑھی, Muzaffargarh

مرے دل کے ارماں مجھے ہیں ستارے
ہمیں دل کے شکوے بہت ہیں رلاتے

ذرا رک یہ دل ہے مرا او ستم گر
مقدس کھلونے نہیں یوں جلاتے

Rate it:
Views: 213
27 Dec, 2021