مزدور لیڈری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ راز کھلا ہم پر اسےروبہ عمل لا کر
دنیامیں کیسی ہوتی ہےمجبور لیڈری

ہم کیا بتائیں کیوں،نا چاہتےہوئے بھی
کرنی پڑ گئی تھی ہم کو مزدور لیڈری
 

Rate it:
Views: 632
05 May, 2016