مزدوروں کی ہی مجبوری ہے
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiپسینہ خشک ہونے سےقبل اجرت ادا کرنےکا حکم ہے
 مزدوری کی ادائیگی میں تاخیردراصل سودخوری ہے
 
 کچھ لوگ اس کی وجہ سرمایہ دارانہ ذہنیت بتاتے ہیں
 نظر میں میری یہ سب مزدوروں کی ہی مجبوری ہے
  
More General Poetry






