مسائل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

جب ہوتا ہے ملک کی بنیاد نظریہ
پیش آتے ہیں سانحے خونی زیادہ

ملک کو جوبھی ہیں درپیش مسائل
اندرونی کم ہیں پروہ بیرونی زیادہ

Rate it:
Views: 518
03 Jan, 2015