مسافر ہو تجھے یاد کرتا ہوں ہر شام روتا ہوں صبح فریاد کرتا ہوں دن میں جب یاد آتے ہوں بند آنکھوں سے بچھڑے ہوئے دنوں کا حساب کرتا ہوں تمھیں میں یاد آتا ہوں کہ نہیں میں تو ہر لمحہ تمھیں یاد کرتا ہوں