آپس میں نہ جھگڑو مسلم
کیو نکہ تم ہو بھا ئی بھا ئی
اللہ نبی اور قرآن ہے ایک
پھر کیسے ہو گئی تم میں لڑا ئی
ا بلیس تمہا ری د ھاک میں ہے
کیوں ا سکی تم نے عید کرا ئی
حا لات ہیں ا یسے مسلم کے اس وقت
کہ خا مو شی میں ہی ہے بھلا ئی
ا نتظار کرو تم ا نتظار بھی لمبا
خدا ہے خا موش تم پہ کو نسی قیا مت آئی