مسکرا کر کہاں ہوتی تیری توجہ حاصل

Poet: Mehar Ali By: Mehar Ali, Sahiwal

مسکرا کر کہاں ہوتی تیری توجہ حاصل
تو تو غم میں بھی دیکھ مجھ سے رہا غافل

یوں ہی نہیں پھرتا میں گلیوں میں تنہا
کوئی ہے شہر میں مرے خوابوں کا قاتل

برپا نہ کرو اس قدر شور اے زمانے والو
ہم ڈوبے ہیں وہیں جہاں نہیں کوئی ساحل

Rate it:
Views: 1087
23 Sep, 2020