مسکرا کے ملو

Poet: By: Tahir Rahim, Dubai (Pak) Bahawalnagar

کس کی شب بے ملال کٹتی ہے
کس کا دن چین سے گزرتا ہے

مل گئے ہو تو مسکرا کے ملو
کون پھر کس کو یاد کرتا ہے

Rate it:
Views: 758
03 Sep, 2008