Add Poetry

مشر قی لڑکی

Poet: naila rani By: naila rani, karachi

پھو لوں سے خو شبو کیو ں آ نے لگی
شا ئد کہ صبا کچھ گیت سنا نے لگی
شا خوں پہ پر ندے چپ چا پ بیٹھے تھے
چر یا ں بھی غول در غول چہچہا نے لگی
شا ئد آج انکا دیدار بھی ہو جا ئے
اسی شوق میں پڑوسن بن سنور کر آنے لگی
وہ گڑ یا ہے موم کی دل اسکا کا نچ کا گھر
بستے ہنٰ اس میں مچلتے خو ا بوں کے شہر
آج پھر آ ئینہ د یکھ کے وہ شر ما نے لگی
خود کو خود سے چھن جا نے کے ڈر سے
اب وہ خود کو حجا بو ں میں چھپا نے لگی
شر مو حیا کا پیکر عفتو عصمت کی پر واہ
تمام کی تمام ادائیں اس میں سما نے لگی
اک مشر قی لڑ کی میں ہیں یہ تما م گن
تم کو گو ر یو ں کی ادا ئیں کیو ں تڑپا نے لگی

Rate it:
Views: 337
15 Nov, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets