مشکل کا اپنی حل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کبھی سوچاہی نہیں کون کیاکہیگا
سوچتےیہ رہے ہم کو کیا کہنا ہے

ڈھونڈ تے رہے مشکل کا اپنی حل
مرنے پہ ہم کو دلوں میں رہنا ہے

Rate it:
Views: 469
04 Jul, 2014