مصروفیت

Poet: UA By: UA, Lahore

بھول جانے کا سبب مصروفیت
یاد نہ آنے کا سبب مصروفیت

وقت پہ آنا ضروری تھا مگر
دیر ہو جانے کا سبب مصروفیت

Rate it:
Views: 558
17 Feb, 2013