مصلحت

Poet: نبیل احمد By: نبیل احمد, سیالکوٹ

چاہتا تو میں بھی ہوں کہ ہم بات کریں مصلحت کی
مگر نبیل مجھ کو درپیش ہیں مسائل محبت کے
 

Rate it:
Views: 141
17 Jun, 2025