مصلوں پہ رہے

Poet: Meer Iftekhar By: uzma ahmad, Lahore

ہم نمازوں کی قطاروں میں مصلوں پہ رہے
اور کچھ لوگ خدا تک کو منا کر لائے

Rate it:
Views: 340
21 Feb, 2012