حُسن با پردہ ہے مرغُوب ہمیں اوٹ آنچل کی چہرے پہ بھلی لگتی ہے جس کا جلوہ ہو ہر ایک کی آنکھوں پہ عیاں عورت ایسی ہمیں مصنوعی کلی لگتی ہے