Add Poetry

معتبر ہو گئے ہیں

Poet: Rizwana aziz By: Rizwana aziz, Karachi

اتنا تراشا ہے مشکلوں نے کہ چمک کےگو ہر ہو گئے ہیں
قیمت وہ اب لگاتے ہیں جب پہنچ سے با ہر ہو گئے ہیں

اب تو شوخی میں کوئی پکار بھی ہم نہیں لگا سکتے
اب عمر کے اس حصّے میں ہیں کہ معتبر ہو گئے ہیں

Rate it:
Views: 416
29 Jan, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets