معصوم حقیقت
Poet: ماریہ شہزاد By: mariashahzad, riyadhچکنا چور ہو جاتے ہیں شیشے کی طرح سارے
آنکھوں میں اتنے خواب سجایا نہیں کرتے
آنسو بہتے ہیں اتنے کہ ڈوب جاتے ہیں سارے ارماں
یہ زندگی ھے اس میں ہر پل مسکرایا نہیں کرتے
More Love / Romantic Poetry







