معصوم سے دل میں محبت کی کلی کھل جاے تو

PoetRoshani Submitted byRoshani
Text size

معصوم سے دل میں محبت کی کلی کھل جائے تو
آنکھوں کی پیاس سپنوں سے ڈھل جائے تو

زندگی کبھی مانند بہار اور کبھی ماند خزاں
اگر ملنے بچھڑنے کی قطار لگ جائے تو

محبت پھرعبادت کا عکس بن جاتی ہے
دل کو ٹوٹ کر چاہتے رہنے کی عادت ہو جائے تو

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied