معلوم پڑ جائے گا تمہیں بہ روز حشر میں

Poet: Asad By: Asad, mpk

یہیں پڑا رہ جائے گا یہ مال و متاع سارا
خالی ہاتھ جائو گے لوٹ کر تم قبر میں

اور جو جمع کیا حلال و حرام سب اسد
معلوم پڑ جائے گا تمہیں بہ روز حشر میں

Rate it:
Views: 480
19 Oct, 2019