Add Poetry

معمار قوم

Poet: Hassan Kayani By: Hassan Kayani, Leeds (UK)

مجھے راستہ تم دکھاتےچلو
اپنے حصے کی شمع جلاتے چلو

وہ جہاں جس کو تم نے دیکھا نہیں
اسے دیکھنے کی امنگ بڑھاتے چلو

تمہیں اپنا مقام ملتا ھے یا نہیں
تم اپنی قوم بناتے چلو

کل کے ؤازث یہی بچے جؤان
تم اپنے وطن کو سجاتے چلو

امید کا دامن ھمیشہ تھامے رکھو
اندھیروں کو روشنی میں بدلتے چلو

آسمانوں کی منزل دور ھی سھی
تم اپنے قدم بڑھاتے چلو

طاؤس و رباب تمارا مقصد نہیں
تم اپنے شا ھیں کو اڑاتے چلو

Rate it:
Views: 345
09 Mar, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets