معیشت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہمارا ملک میں رہنےکا یہی ایک ہو مقصد ؟
ہم بیرون ملک رہنےکا کیسے ٹھکانہ بنائیں

ڈھونڈ کے کوڑی کہیں سے لوگ لے آئیں
معیشت کو اپنی ڈوبنے سے کیسے بچائیں

Rate it:
Views: 432
11 Dec, 2016
More Political Poetry