اپنی ردا کا سر سے اُٹھانا آدھے کپڑے پہن کے آنا مغرب کے رسوم اپنانا رات رات بھر گھر نہ آنا ماں باپ کا درد بڑھانا ان پر اپنا حکم چلانا آج کل کا دستورہے یہ آج کل کا فیش ہے