مقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiاس رمضان المبارک کی تمام سختیوں کامقابلہ
عارفین ہی کر سکتےہیں مختلف طریقوں سے
اور اشیاء صرف کی گرانی کا مقابلہ بھی صرف
صارفین ہی کرسکتے ہیں مختلف طریقوں سے
More General Poetry






