مقرر کیوں کروں میں یاد اس کی کوئی مجبوری اوقات ھے کیا بھلا یوم محبت کیوں منائوں محبت ایک دن کی بات ھے کیا