مقروض کر گئے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

جو بھی کرسکتےتھےفلاح کو اس قوم کی
ہم لوگ وہ سب عرض ومعروض کر گئے

انکےانجام بد کہ بارے میں سوچتے رہے
نسل در نسل جواس کو مقروض کر گئے
 

Rate it:
Views: 797
09 May, 2014