اگر مقصود ہو گوہر تو سمندر میں اترنا پڑیگا اگر پھول کی طلب ہے تو کانٹوں سے گزرنا پڑیگا اس ہری دنیا میں ہر چیز اپنی نہیں ہوتی یہاں کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑیگا