مقناطیسی کشش ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پھر اسکی رحمت جوش میں آئی پاکر صابر ہمکو
کفران نعمت ہماری بھی اگرچہ پرانی روش ہے

آج ہمارا زیادہ روشن کیوں ہو نہ ہمارے کل سے
سرمایہ کاری کی گوادر میں مقناطیسی کشش ہے
 

Rate it:
Views: 360
28 Feb, 2017
More Political Poetry