ڈپلومیسی

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سیاست کے ناکام ہوتے ہی چھڑ جاتی ہے جنگ
بھارتی اتحادی ہم سے ‘ہپو کریسی‘کر رہے ہیں

اب ہم تیسری عالمی جنگ سے بچانےکی خاطر
دوستوں کے ساتھ ملکر‘ڈپلومیسی‘کر رہے ہیں
 

Rate it:
Views: 324
02 Mar, 2017
More Political Poetry