مل كے سب رلاؤ اس كو ، كيوں وہ سكتے ميں آيا ھے
Poet: Neelam By: Neelam, Lahoreلو عشق سائيں كا ايک اور كارنامہ منظر- عام پر آيا ھے
ايک اور عاشق كو اس نے لمبی نيند سلايا ھے
كر لو دعا بلا لو طبيب كروا لو دو
وہ سكتے ميں ھے جو اب سر-عام آيا ھے
كھلی آنكھوں ميں ٹھہر وہ اک آنسو باہر كيوں نہ آيا ھے
كوئی دعا كوئی دوا كوئی طبيب كام نہ آيا ھے
بلاؤ اس مريض كے اس طبيب كو جس نے اس حال پر پہنچايا ھے
مل كے سب رلاؤ اس كو كيوں وہ سكتے ميں آيا ھے
More Sad Poetry






