مل ٹی پل ایجنٹ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پیا تھا زہر کا پیالہ عن الحق کے نعرہ پر
وہ کل تھا آج ہے اور رہے گا کل ایجنٹ

شہرت آج جس نے پائی ہے بنام منصور
زمانہ اس کو بتا تا ہے مل ٹی پل ایجنٹ
 

Rate it:
Views: 556
30 Dec, 2011
More Political Poetry