ملتی ہے نہیں واعظ سجدوں سے کبھی جنت گر دل کو محمد سے ہوتی ہے نہیں الفت قرآن ہدایت ہے لیکن یہ حقیقت ہے پاتے ہیں وہی اس کو اپناتے ہیں جو سنت