ملنے کی آس

Poet: By: Tayyab Hassni Baloch, KHUZDAR BALOCHISTAN

مجھے جن سے ملنے کی آس تھی
وہ ملی بھی تو سر راہ ملی

میں نظر اٹھا کے تڑپ گیا
وہ نظر جھکا کے چلی گئی

Rate it:
Views: 763
09 Oct, 2008