ملو کسی سے نہیں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

زباں کی مثل جیو دانتوں کے درمیاں حامد
ملو ہر ایک سے لیکن دبو کسی سے نہیں

اب اک نیا یہ چلن 'نٹ' نے سکھا دیا ہم کو
ربط رکھو سبھی سے ملو کسی سے نہیں

Rate it:
Views: 367
25 Sep, 2013