ملک میں یہ آجکل کیا ہو رہا ہے

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

ملک میں یہ آجکل کیا ہو رہا ہے
کون سیاست کے کانٹے بو رہا ہے

بھوکے مر رہے ہیں عوام سب یہاں
اور ہمارا ہر سیاست دان سو رہا ہے

Rate it:
Views: 361
21 Aug, 2014