ملک کی سیاست ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نظام عدل واحسان اس لئےیہاں اب تک ہو پایانہ نافذ
کیوںکہ اشرافیہ اس ملک میں فعال ومربوط بہت ہے

ا نتظامیہ کا پلہ اس ملک میں ہمیشہ سے رہا بھاری
ملک کی سیاست پہ گرفت اس کی مضبوط بہت ہے

Rate it:
Views: 472
01 Apr, 2018
More Political Poetry