Add Poetry

ملک کے حالات

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Karachi

بجلی نہیں ہے چینی نہیں ہے آٹا نہیں ہے
سوائے ان کے اس ملک میں گھاٹا نہیں ہے

جھوٹ جو بولتا ہے سب اسکی سنتے ہیں
جو سچ بولتا ہے اسکو سنا جاتا نہیں ہے

پولیس والے کا تب تک پیٹ نہیں بھرتا
جب تک حرام وہ کھاتا نہیں ہے

ڈوبنے والے پر سب افسوس تو کرتے ہیں
کوئی بھی آگے بڑھ کر بچاتا نہیں ہے

کس بات کا نچانے انتظار ہے ہم کو
کیوں کوئی آواز اٹھاتا نہیں ہے

یہ ظلم مزید ہم سے سہا جاتا نہیں ہے
اب اس ملک میں فہیم رہا جاتا نہیں ہے

Rate it:
Views: 381
12 Jan, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets