بس یہی طُرہ ء امتیاز ہے اٍس دور کے حکمرانوں کا حرمتٍ رسول کی پاسبانی جُرم ہُوا نبی کے دیوانوں کا میری کتاب سے ازخود احسن نواز