لہریں سمندر سے جدا ہو جائیں یہ ممکن نہیں
ہم ان سے جدا ہو کر جی جائیں یہ ممکن نہیں
اتنا تو ممکن ہے کہ اپنی زندگی وفا نہ کرے
اپنی زندگی سے وفا کھو جائے یہ ممکن نہیں
نام وفا پہ کبھی حرف نہ آئے آؤ دعا کریں
اور یہ دعا مقبول نہ ہو پائے یہ ممکن نہیں