شب کی تنہائی میں اب تو اکثر گفتگو تجھ سے رہا کرتی ہے دل کو اس راہ پر چلنا ہی نہیں جو مجھے تجھ سے جدا کرتی ہے