من جلی
Poet: عارف جمیل By: Arif Jameel, Lahore متروں کے پھیر سے فطرتوں کے کھیل سے ہو گئی میں من جلی
 حقیقتوں کے زہر سے غیبتوں کے سحر سے ہوگئی میں من جلی 
 
 دُنیا کے اس گُلشن میں اب آرزو میں کیا کروں
 تمھاری نزاکتوں سے اپنی حماقتوں سے ہی ہوگئی میں من جلی
More Sad Poetry







