مناجات لے گیا

Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

چلا دنیا سے خالی فقط مناجات لے گیا
نصف دن ملا تھا جو نصف حیات لے گیا

تھا فرش پہ بے نوائی کی آرزو جو
وہ عرش پہ ستاروں کے خیالات لے. گیا

ہوئی بلند رونے کی صدا کہ وہ نہ رہا
سفید کپڑے پہن نکلا غریب شاہی
رسومات لے گیا

Rate it:
Views: 459
20 Jun, 2016