منصوبہ بنا لیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جبکہ صوبائیت کوہمارے یہاں ملتا رہا فروغ
دور جدید نے پوری دنیا کو اک صوبہ بنا لیا

بنا تھا پچیس سالا منصوبہ ہمیں مٹانےکا
اب ہم نےغیر معینہ مدت کا منصوبہ بنالیا
 

Rate it:
Views: 443
17 May, 2015
More Political Poetry