حکومت

Poet: عادل صد یقی By: Adil siddeeqi, Riyadh

حکومت جسکی بھی ہو نقصان ہمارا ہے
بھارت نہیں پورا کا پورا ہندوستان ہمارا ہے

نیتاوں کے چکّر میں ہندو مسلمان ہو رہا ہے
ورنہ اس دھرتی کا ایک ایک انسان ہمارا ہے

Rate it:
Views: 651
03 Jan, 2018
More Political Poetry