منصوبے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiاکثر وبیشتر دہر میں دیکھا جاتا ہے یہی
ڈوبنے والے مددگاروں کولے ڈوبے ہیں
ماسوائےالله کے مددگار یہاں کوئی نہیں
صفحہ ہستی سےمٹانےکومنصوبے ہیں
More General Poetry
اکثر وبیشتر دہر میں دیکھا جاتا ہے یہی
ڈوبنے والے مددگاروں کولے ڈوبے ہیں
ماسوائےالله کے مددگار یہاں کوئی نہیں
صفحہ ہستی سےمٹانےکومنصوبے ہیں