منظوم اردو ترجمہ رباعی عمر خیام
Poet: Shakir Al Qadri By: uzma ahmad, Lahoreشبنم نو روز سے ہے چہرہء گل پہ نکھار
صحنِ گلشن پرتوِ محبوب سے ہے تابدار
اب یہاں بیتے دنوں کا تذکرہ اچھا نہیں
خوش رہو اور آج کی باتیں کرو کہ ہے بہار
More General Poetry
شبنم نو روز سے ہے چہرہء گل پہ نکھار
صحنِ گلشن پرتوِ محبوب سے ہے تابدار
اب یہاں بیتے دنوں کا تذکرہ اچھا نہیں
خوش رہو اور آج کی باتیں کرو کہ ہے بہار