آنے والے کل کا ذمہ جب نہ کوئی لے سکا آج کے دن کے لئے ہی تو خوشی کے گیت گا چاندنی راتوں میں آؤ مے پئیں، کہ پھر یہ چاند مدتوں چمکا کرے گا، پر نہ ہم کو پائے گا