موت اپنی، نہ عمل اپنا
Poet: Faiz Ahmad Faiz By: Uzmaa Ahmad, Lahoreموت اپنی، نہ عمل اپنا، نہ جینا اپنا
کھو گیا شورش گیتی میں قرینہ اپنا
ناخدا دور، ہوا تیز، قریں کا نہنگ
وقت ہے پھینک دے لہروں میں سیفنہ اپنا
More General Poetry
موت اپنی، نہ عمل اپنا، نہ جینا اپنا
کھو گیا شورش گیتی میں قرینہ اپنا
ناخدا دور، ہوا تیز، قریں کا نہنگ
وقت ہے پھینک دے لہروں میں سیفنہ اپنا