موت اک حقیقت ہے

Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, karachi

ڈرتے نہیں لوگ خدا سے
سب گناہ کر تے ہیں

موت تو اک حقیقت ہے
پھرکیوں موت سے ڈرتے ہیں

Rate it:
Views: 469
15 Sep, 2012