موت سے جِینے کے لئے لڑ رہے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

موت سے جِینے کے لئے لڑ رہے ہیں
تھوڑا جبر، تھوڑا صبر کر رہے ہیں

Rate it:
Views: 468
03 Jun, 2019