موقعہ پرست ہوں؟
Poet: اسد جھنڈیر۔۔۔ By: اسد, mps میں کیسے لڑوں اس سے جو نظر نہیں آتا۔؟
یعنی میرا ضمیر جس نے بیچا ھے مجھے
کیا میں خود غرض ہوں موقعہ پرست ہوں؟
اس انا پرستی کہیں کا نہیں چھوڑا ھے مجھے
More General Poetry
میں کیسے لڑوں اس سے جو نظر نہیں آتا۔؟
یعنی میرا ضمیر جس نے بیچا ھے مجھے
کیا میں خود غرض ہوں موقعہ پرست ہوں؟
اس انا پرستی کہیں کا نہیں چھوڑا ھے مجھے